اہل شریف دہشت گردی کی مدد سے سلطنت آل شریف قائم کرنا چاہتے ہیں، طاہر القادری
اسلام ٹائمز۔ پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ اہل شریف دہشت گردی کی مدد سے سلطنت آل شریف قائم کرنا چاہتے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ...
View Articleدہشتگردی میں ملوث مخصوص سوچ کے لوگ ملکی سالمیت سے کھیل رہے ہیں، علامہ ساجد نقوی
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ دینی مدارس علم کا گہوارہ ہیں، معاشرے میں ان کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے، علماء کو معاشرتی بگاڑ درست سمت میں...
View Articleپاکستان کی تشکیل کو 69 سال مکمل ہوگئے، جمہوریت اور قانون کی حکمرانی خواب ہی...
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے قوم کے نام تہنیتی پیغام میں پوری قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تشکیل 69 سال...
View Articleکالعدم جماعت کو ریلی کی اجازت، سول سوسائٹی کا اسلام آباد انتظامیہ کیخلاف...
اسلام ٹائمز۔ 14 اگست یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کالعدم اہل سنت والجماعت کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں جس کے خلاف سول سوسائٹی نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر...
View Articleملتان، جے ایس او کے زیراہتمام ''بقائے پاکستان کانفرنس''، علامہ ساجد نقوی کی...
اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان (سورج میانی یونٹ) کے زیراہتمام علمدار چوک پر سالانہ ''بقائے پاکستان کانفرنس'' کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کی صدارت جے ایس او کے مرکزی صدر وفا عباس...
View Articleدہشت گردوں کے پاکستان اور اسلام مخالف بارودی نظریئے کو ختم کرنے کیلئے پوری...
اسلام ٹائمز۔ سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے پاکستان اور اسلام مخالف بارودی نظریئے کو ختم کرنے کیلئے پوری قوم متحد ہے، پاکستان مخالف ہر نظریئے کو قلم کی طاقت...
View Articleپاکستانی قوم کا جذبہ حب الوطنی آج بھی اتنا ہی ہے جتنا 1947ء میں اس کے قیام کے...
اسلام ٹائمز۔ پاک سر زمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفی کمال نے کراچی میں منعقد جشن پاکستان کی مرکزی تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی عوام نے جشن آزادی کی تقریبات ملک بھر میں با وقار...
View Articleاپوزیشن جماعتیں عوامی مینڈیٹ کا احترام کرتے ہوئے 2018کے عام انتخابات کا...
اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ ن سرگودہا کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری حامد حمید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں قوم نے مایوسی کے اندھیروں سے نکل کر امید کی دنیا میں...
View Articleوہ وقت دور نہیں جب ارضِ وطن سے دہشت گردی اور لاقانونیت مکمل طور پر ختم ہو...
اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ ن خوشاب کے رہنما اور قومی اسمبلی کے رُکن ملک شاکر بشیر اعوان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی سول اور عسکری قیادت وطن عزیز کو امن کا گہوارہ بنانے اور...
View Articleدشمن کے چیلنج کا ڈٹ کے مقابلہ کریں گے، ثناءاللہ زہری
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلٰی بلوچستان ثناءاللہ زہری کہتے ہیں کہ ہم محب وطن اور اپنے وطن کے وارث ہیں، کوئی مائی کا لعل بلوچستان کو پاکستان سے الگ نہیں کرسکتا۔ وہ زیارت میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی...
View Articleپاکستان کشمیریوں کی منزل, سازشیں ناکام بنائینگے، راجہ فاروق
اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح آزادکشمیر میں بھی یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا گیا۔ سب سے بڑی تقریب صدارتی سیکرٹریٹ مظفرآباد میں ہوئی۔ صدر آزاد جموں و کشمیر سردار یعقوب خان نے قومی پرچم لہرایا...
View Articleکشمیر کی مکمل آزادی تک جدوجہد جاری رکھیں گے، مرتضٰی گیلانی
اسلام ٹائمز۔ مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما پیر سید غلام مرتضٰی گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیر کے بغیر پاکستان نظریاتی اور جغرافیائی لحاظ سے نامکمل ہے۔ کشمیر بنے گا پاکستان کی تحریک ہمارا جزو ایمان ہے اور یہ...
View Articleایم ڈبلیو ایم کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام ملک بھر میں 70واں جشن آزادی بھرپور طریقے سے منایا گیا اور ملک کے مختلف شہریوں میں ریلیاں اور تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ ایم ڈبلیو ایم ضلع اسلام آباد...
View Articleدینی مدارس، غلط فہمیاں اور منفی پروپیگنڈہ
تحریر: محمد حسن جمالی انتہائی افسوس کے ساتھ یہ تحریر لکھ رہا ہوں کہ ہمارے معاشرے میں جہالت مسلسل بڑھتی جارہی ہے۔ مغرب کی اندھی تقلید نے مسلمانوں کو جہالت کی اتھاہ گہرائی میں پہنچا دیا ہے۔ مسلمانوں سے...
View Articleسیاسی قبضہ گروپ سے پاکستان کو آزاد کروانے کیلئے قوم متحد ہو جائے، صاحبزادہ...
اسلام ٹائمز۔ لاہور میں علماء ومشائخ کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان صرف مساجد سے سپیکر اتارنے تک محدود ہے،...
View Articleتحریک انصاف نے وزیراعظم کی نااہلی کا ریفرنس اسپیکر چیمبر میں جمع کرا دیا
اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کا ریفرنس اسپیکر چیمبر میں جمع کروا دیا۔ شاہ قریشی کہتے ہیں کہ وزیراعظم کے خلاف تمام شواہد دستاویزی شکل میں ریفرنس کے ساتھ جمع کروا دیئے ہیں،...
View Articleپاکستان میں دہشتگردی کے مختلف واقعات میں بھارت براہ راست ملوث ہے، علامہ ناصر...
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ہندوستانی یوم آزادی کی تقریب میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے پاکستان کے خلاف شدید تنقید پر سخت...
View Articleپی پی 7 ٹیکسلا میں ضمنی الیکشن کا میدان سج گیا
اسلام ٹائمز۔ صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 7 کے ضمنی الیکشن کا میدان سج گیا امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع، پاکستان پیپلز پارٹی بھی ضمنی الیکشن میں کود پڑی، علاقہ چکری کی سیاسی...
View Articleمسلم لیگ (ن) کے جلسے میں ہنگامہ آرائی اور گو حفیظ گو کے نعروں کے پیچھے پیپلز...
اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر بلدیات گلگت بلتستان، انجینئر اسماعیل نے کہا ہے کہ گانچھے میں مسلم لیگ نون کے جلسے میں ہنگامہ آرائی اور "گو حفیظ گو" کے نعروں کے پیچھے پیپلز پارٹی کو کوئی کردار نہیں تھا۔ گانچھے...
View Articleحکومت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، وزیراعلٰی جی بی
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلٰی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت، بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، گلگت اسکردو روڈ، بلتستان یونیورسٹی اور پانچ آر سی سی پلوں کا منصوبہ نون...
View Article