جماعت الحرار اور ٹی ٹی پی کو فنڈنگ را کرتی ہے، شجاع خانزادہ
اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں مدارس کی مانیٹرنگ کا کام مکمل کرلیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ حکومت نے جماعت الحرار اور...
View Articleملا عمر کی غائبانہ نماز جنازہ حافظ سعید نے پڑھائی
اسلام ٹائمز۔ طالبان کے سابق امیر ملا عمر کی نماز جنازہ مرکز القادسیہ میں جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید نے پڑھائی۔ نماز جنازہ کے حافظ سعید کا کہنا تھا کہ ملا عمر کی قیادت میں طالبان نے کئی...
View Articleآئی ایس او مرکزی سیکرٹریٹ پر چھاپے کی خبریں بےبنیاد ہیں، ترجمان
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے مرکزی دفتر المصطفٰی ہاؤس پر پولیس ریٹ کی خبروں کو بےبنیاد قرار دیا ہے۔ ترجمان آئی ایس او کے مطابق، مقامی تھانے کے ایس ایچ او نے سیکیورٹی سے متعلق...
View Articleکویت، دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، عراق سے آیا داعشیوں کا گروہ گرفتار
اسلام ٹائمز۔ خلیجی ریاست کویت میں دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام ہوگیا ہے۔ کویتی فورسز نے داعش سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے مقامی گروہ کو گرفتار کیا ہے، جو عراق و شام میں عسکری تربیت اور لڑنے کے بعد...
View Articleجرنیلوں سے تحقیقات کرنی ہیں، تو اسلم بیگ سے شروع کرنا ہوگا، میجر جنرل (ر)...
اسلام ٹائمز۔ پاک فوج کے سابق ترجمان میجر جنرل (ر) اطہر عباس نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی، آرمی چیف کے بغیر کوئی کام نہیں کرسکتا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اطہر عباس کا کہنا تھا کہ...
View Articleملک اسحاق کی ہلاکت، اہلسنت والجماعت نے احتجاج نہ کرنے کا عندیہ دے دیا، نجی ٹی وی
اسلام ٹائمز۔ لشکر جھنگوی کے سربراہ ملک اسحاق اور اس کے 2 بیٹوں سمیت 12 افراد کی پولیس مقابلے میں ہلاکت پر اہلسنت والجماعت (کالعدم سپاہ صحابہ) نے احتجاج نہ کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ڈان نیوز کے مطابق نام...
View Articleاقدام قتل کے مقدمے میں الطاف حسین کو مفرور قرار دے دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے متحدہ قومی موومںٹ کے قائد الطاف حسین کو اقدام قتل کے مقدمے میں مفرور قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں تھانہ سول لائن...
View Articleہندوستانی مداخلت، اقوام متحدہ میں معاملہ اٹھانے پر غور
اسلام ٹائمز۔ حکومت ستمبر میں ہونے والے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران ہندوستانی خفیہ ایجنسی را کی پاکستان میں مداخلت کا مسئلہ اٹھانے پر غور کر رہی ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ و...
View Articleتاجروں کی کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑتال حکمرانوں کیلئے نوشتہ دیوار ہے، صاحبزادہ...
اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء پاکستان (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ تاجروں کی کامیاب شٹرڈاؤن ہڑتال حکمرانوں کیلئے نوشتہ دیوار ہے وزیر خزانہ نے ملک کو اتفاق...
View Articleدہشتگردی میں ملوث گروپوں سے آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا، بلوچستان ایپکس کمیٹی
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلٰی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قیام امن اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے حکومت تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کے...
View Articleعراقی فوج کے آپریشن میں 108 داعشی دہشت گرد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ عراقی فضائیہ نے دارالحکومت بغداد سے 428 کلومیٹر دور مغرب میں صوبہ انبار کے اتباہ قصبے میں داعش پر بمباری کی جس میں 13 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ المدہق علاقے میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران مزید...
View Articleڈی آئی خان پولیس 4 اگست کا دن یوم شہدائے پولیس کے طور پر منائیگی
اسلام ٹائمز۔ ڈی آئی جی ڈیرہ اسماعیل خان عبدالغفور آفریدی نے کہا ہے کہ عوام الناس کے جانی و مالی تحفظ کی خاطر جان کی قربانی سے بھی دریغ نہیں کریں گے، اور شہدائے پولیس کی قربانیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے...
View Articleگلگت میں بلاجواز گرفتار رہنماوں کی رہائی کیلئے آئی ایس او کا اسلام آباد میں...
اسلام تائمز۔ گلگت میں رہنماوں کی گرفتاری کیخلاف آئی ایس او راولپنڈی ڈویژن نے نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور رہنماوں کی رہائی کا مطالبہ کیا، اس موقع پر طالبات کی بھی بڑی تعداد موجود...
View Articleہمارے اراکین کو ڈی سیٹ کیا گیا تو الیکشن لڑ کر دوبارہ اسمبلی میں آئینگے،...
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کو ڈی سیٹ کیا گیا تو الیکشن لڑ کر دوبارہ اسمبلی میں آئیں گے۔ ان خیالات کا...
View Articleدہشت گردی مسلکی نہیں، سیاسی مسئلہ ہے، ترجمان وفاق المدارس الشیعہ
اسلام ٹائمز۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے ترجمان نے نجی ٹی وی اینکر مجیب الرحمن شامی کی طرف سے دہشت گردوں کی ترجمانی کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ فرقہ وارانہ دہشت گردی مسلکی نہیں،...
View Articleڈی آئی خان، موسلادھار بارش، پانی گھروں میں داخل، نظام زندگی معطل
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں گھنٹوں پر محیط موسلادھار بارش نے نظام زندگی معطل کرکے رکھ دیا۔ مسلسل تیز بارش کے باعث نکاسی آب کا نظام ناکام ہوگیا۔ بارشی پانی جمع ہونے سے شہر کی شاہرائیں، بازار، گلی...
View Articleپی پی قیادت ملک سے بھاگ گئی اب لیگی رہنمائوں کے بھاگنے کی باری ہے، بیرسٹر سلطان
اسلام ٹائمز۔ صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کرپشن کی وجہ سے ملک چھوڑ کر بھاگ چکی ہے اگلی باری (ن) لیگ کی ہے۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)...
View Articleنواز شریف اردگان ملاقات، داعش جیسی دہشتگر تنظیموں اور دہشتگردی کیخلاف تعاون...
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم نواز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردگان کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ہے۔ طیب اردگان نے دورہ ملائیشیا سے واپسی پر اسلام آباد میں مختصر قیام کیا اور نور خان ائربیس پر وزیراعظم...
View Articleالطاف حسین کی نفرت انگیز تقاریر کیخلاف قانونی مسودے کی تیاری پر کام شروع کر...
وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین پاکستان کی ریاست اور اداروں کی تضحیک کر رہے ہیں۔ اب ان کی نفرت انگیز تقاریر کا معاملہ قانونی طور پر برطانوی حکومت کے...
View Articleہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات کی پیشکش
اسلام ٹائمز۔ نئی دہلی نے ہندوستان اور پاکستان کو دہشت گردوں سے درپیش خطرات کے پیش نظر 23 اگست کو قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات کی پیشکش کر دی ہے۔ ایک پاکستانی سفارت کار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
View Article