ایم ڈبلیو ایم ٹیکسلا کا اہم اجلاس، علامہ ناصر عباس جعفری کی شرکت
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع راولپنڈی تحصیل ٹیکسلا یونٹ کا اہم اجلاس گذشتہ روز منعقد ہوا۔ جس کی صدارت مرکزی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کی۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو...
View Articleملک اسحاق کی ہلاکت پر رحیمیار خان کے حالات کشیدہ، شہر بھر کی کبیل نشریات بند
اسلام ٹائمز۔ دہشتگردوں کے سرغنہ ملک اسحاق کی ہلاکت کی خبر پھیلتے ہی رحیمیار خان میں حالات کشیدہ ہوگئے ہیں، ضلع بھر میں امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے حفاظتی انتظامات شروع کردئیے گئے ہیں، کسی بھی...
View Articleبلتستان بھر میں عشرہ اسد کا آغاز، عاشورا اسد کا مرکزی جلوس یکم اگست کو ہوگا
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں واقعہ کربلا کی یاد میں ماہ محرم الحرام کے علاوہ ماہ اسد میں بھی عزاداری کا اہتمام ہوتا ہے۔ گلگت بلتستان میں کربلا کے اس عظیم واقعے کو شمسی تقویم کے مطابق اسد کے مہینے میں...
View Articleایم ڈبلیو ایم اور شیعہ علماء کونسل کا سوشل میڈیا پر موجود تمام فیک آئی ڈیز...
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل کے سیکرٹری جنرل علامہ عارف واحدی اور سینیئر رہنماء علامہ شبیر میثمی نے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری سے اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات کی...
View Articleبدنام زمانہ دہشتگرد ملک اسحاق 2 بیٹوں اور دیگر 11 ساتھیوں سمیت پولیس مقابلے...
اسلام ٹائمز۔ مظفر گڑھ میں پولیس مقابلہ کے دوران کالعدم لشکر جھنگوی کا سرغنہ اور بدنام زمانہ دہشتگرد ملک اسحاق اس کے دو بیٹوں سمیت چودہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے، بھاری اسلحہ بھی برآمد۔ مظفر گڑھ کے نواحی...
View Articleملک اسحاق ساتھیوں سمیت ہلاک
اسلام ٹائمز۔ مظفر گڑھ میں پولیس مقابلہ کے دوران کالعدم لشکر جھنگوی کا سرغنہ اور بدنام زمانہ دہشتگرد ملک اسحاق اس کے دو بیٹوں سمیت چودہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے، بھاری اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔ مظفر گڑھ کے...
View Articleبلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے، ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا...
اسلام ٹائمز۔ پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں ورکرز کنونشن میں حکومت سے سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے مطلب کے جوڈیشل کمیشن والی رپورٹ تو فورا شائع کر دی...
View Articleنیب کو چیف سیکرٹری سندھ سمیت دیگر اعلٰی افسران سے تحقیقات کی اجازت مل گئی
اسلام ٹائمز۔ چیف سیکرٹری سندھ سمیت دیگر اعلٰی افسران سے بھی اب نیب کرپشن کی مد میں تحقیقات کرے گی۔ نیب کو سندھ کے چیف سیکرٹری سمیت دیگر اعلیٰ افسران سے تحقیقات کی اجازت مل گئی ہے۔ میڈیا ذرائع کی جانب...
View Articleایس یو سی اسلام آباد کا اہم اجلاس یکم اگست کو ہو گا
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان اسلام آباد کا اہم اجلاس یکم اگست کو طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے صدر کے انتخابات کے لیے اجلاس یکم اگست 2015 بروز ہفتہ دن ۱۱ بجے ہو گا۔ جس کی صدارت علامہ...
View Articleڈاکٹر طاہرالقادری نے 25 کتابوں پر مشتمل امن کے فروغ کا نصاب پیش کر دیا
رپورٹ: این ایچ نقویپاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری نے امن کے فروغ اور دہشتگردی کے خاتمے کے حوالے سے 25 کتابوں پر مشتمل امن نصاب پیش کر دیا۔ نصاب پیش کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے...
View Articleجے یو آئی (ف) کا تحریک انصاف کے خلاف قرارداد واپس نہ لینے کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام (ف) نے تحریک انصاف کے خلاف قرارداد واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کے مطابق تحریک انصاف کے ارکان 40 دن سے زائد ایوان سے غیر حاضر رہے، اس لیے وہ آئینی طور پر اپنی نشستیں...
View Articleقبائل کیساتھ گولی کا لفظ نتھی کرنا مناسب نہیں، گولی نہیں کتاب سیمینار
اسلام ٹائمز۔ وزیرستان کے لوگ پرامن اور کتاب قلم سے محبت کرنیوالے لوگ ہیں۔ وزیرستان کے نوجوان ملک سے محبت کے جذبے سے سرشار ہیں۔ قبائل کیساتھ گولی کا لفظ لگانا یا لکھنا مناسب نہیں۔ قیام پاکستان کیلئے...
View Articleامریکہ نے ایران کو ایک ابھرتی ہوئی طاقت تسلیم کرلیا ہے، ثاقب اکبر
جناب ثاقب اکبر معروف محقق، مصنف اور دانشور ہیں۔ وہ علمی تحقیقی ادارہ البصیرہ کے چیئرمین اور پاکستان میں مذہبی جماعتوں کے اتحاد ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ہیں۔ کونسل کے احیاء میں ان کا کردار...
View Articleپنجاب سے دہشتگردی کا خاتمہ کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، رانا ثناءاللہ
اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے مدارس کے حوالے سے ڈیٹا جمع کر لیا ہے اور ان مدارس میں کون استاد یا طالب علم دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث ہے یا رہ چکا...
View Articleکراچی: سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 7 دہشتگرد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشتگردوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ مختلف مقابلوں میں 7 دہشتگرد مارے گئے ہیں، اور ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد، اسلحہ اور دستی...
View Articleصوبائی حکومت سیلاب متاثرین کی امداد صرف اخبارات میں کر رہی ہے، فیصل کنڈی
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم خان کنڈی نے علاقہ کچہ میں سیلاب متاثرین کی امداد نہ کرنے پر خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کو شدید...
View Articleیعقوب میمن کی پھانسی کیخلاف سرینگر میں احتجاجی دھرنا، کولگام میں طلباء کا جلوس
اسلام ٹائمز۔ سرینگر میں وکلاء نے یعقوب میمن کو پانسی دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اس عمل کو جمہوریت کا قتل قرار دیا گیا۔ اس دوران پلوامہ میں بھی اس پھانسی کے خلاف احتجاج درج کیا گیا۔ بمنہ...
View Articleپنجاب گرداس پور سانحہ، حملہ آور پاکستان سے آئے تھے، راج ناتھ سنگھ
اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست پنجاب گرداس پور حملے کو لیکر بھارت اور پاکستان کے مابین ایک مرتبہ پھر سخت بیان بازی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے اس حملے کو پاکستان کے ساتھ جوڑتے...
View Articleخضدار، ایف سی کا سرچ آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ صوبہ بلوچستان کے شہر خضدار میں فرنٹیئر کور کے آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق دونوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی، مینگل گروپ سے تھا۔ ایف سی ترجمان کے...
View Articleپارا چنار، کرم لیویز انٹری ٹسٹ
اسلام ٹائمز۔ پارا چنار میں کرم لیویز فورس میں بھرتی کا عمل جاری ہے۔ جس سینکڑوں امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ بھرتی کیلئے ایک ماہ قبل امیدواروں نے درخواستیں جمع کرائی تھیں۔ کرم لیویز میں بھرتی کیلئے...
View Article