لاہور، آئی ایس او کا طلوع فجر تعلیمی کنونشن
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام سہ روزہ تعلیمی کنونشن جاری ہے۔ پروفیشنل اداروں اور یونیورسٹیز کے طلبہ کا کنونشن آئی ایس او پاکستان کے مرکزی سیکریٹریٹ...
View Articleایان علی نے ای سی ایل سے نام خارج نہ ہونے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
اسلام ٹائمز۔ سپر ماڈل ایان علی نے ای سی ایل سے نام خارج نہ کرنے پر سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں کہا گیا ہےکہ پرویز مشرف کا نام اسی روز ای سی ایل سے نکال دیا گیا تھا جب...
View Articleمجلس وحدت مسلمین، پاکستان عوامی تحریک اور سنی اتحاد کونسل کا وزیراعظم سے...
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور اور سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے ایم...
View Articleکشمیر کے واقعات عالمی برادری کےلئے چشم کشا، حریت کانفرنس (م)
اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس (م) نے کہا ہے کہ ہندواڑہ میں پیش آئے خونین سانحہ کے بعد میرواعظ عمر فاروق کی مسلسل نظربندی، ان کی دینی اور سیاسی سرگرمیوں پر بلاجواز قدغنین، درجنوں...
View Articleکراچی سرکلر ریلوے شہر سے ٹریفک کا دباؤ کم کرنے اور عوام کو بہتر سفری سہولیات...
اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے شہر سے ٹریفک کا دباؤ کم کرنے اور عوام کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کا منصوبہ ہے اور حکومت اس کا آغاز کرنے میں سنجیدہ ہے...
View Articleعمران خان ہی ملک کو درپیش چیلنجز سے باہر نکال سکتے ہیں، بیرسٹر سلطان
اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس وقت نازک دور سے گزر رہا ہے اور ایسے وقت میں صرف عمران خان ہی ملک کو درپیش...
View Articleنواز حکومت کی مزدور دشمن پالیسیاں، ایچ ایم سی ورکرز چھ ماہ سے تنخواہوں سے محروم
اسلام ٹائمز۔ ہیوی مکینکل کمپلیکس ( ایچ ایم سی) کا بحران شدت اختیار کر گیا، ورکرز کا چھ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر ملازمین سراپا احتجاج، اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ، تنخواہوں کی عدم ادائیگی...
View Articleہم 2 سال سے شور مچا رہے تھے جنوبی پنجاب میں دہشتگرد اور ڈاکو موجود ہیں، پرویز...
اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ (ق) کے رہنما چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ چھوٹو گینگ نے حکومت کی ناقص کارکردگی کا پول کھول دیا، پنجاب حکومت چھوٹو گینگ کو ختم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے اور صورتحال کنٹرول کرنے...
View Articleنون لیگ کے کارکنوں کا لندن میں جمائمہ کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ
اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ نواز کے کارکنوں نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر کے باہر مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ عمران خان نے...
View Articleایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام لاہور میں جشن مرج البحرین کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کے زیراہتمام "جشن مرج البحرین" کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ایوان اقبال لاہور میں...
View Articleآزادکشمیر کو گلگت بلتستان سمجھنے والے غلطی پر ہیں، چوہدری مجید
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو کے نفاذ، حریت قیادت کی نظر بندی اور پبلک سیفٹی ایکٹ کی آڑ میں بھارتی پیرا ملٹری فورسز کی طرف سے نوجوان نسل...
View Articleحالیہ بارشوں کے دوران پاک فوج اور تمام محکموں کی کارکردگی قابل ستائش رہی،...
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلٰی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے کہا کہ ہے حالیہ بارشوں اور سیلاب میں تمام محکموں کی کارکردگی قابل ستائش رہی ہے، خاص کر محکمہ تعمیرات نے 5 دنوں میں بین اضلاعی سٹرکوں کو بحال...
View Articleٹیکسلا، پیر شاہ فتح حیدر صفدر کے مزار پر جشن مولود کعبہ کی 3 روزہ تقریبات آج...
اسلام ٹائمز۔ جشن مولود کعبہ حضرت پیر شاہ فتح حیدر صفدر کا سالانہ تین روزہ عرس 18 اپریل کو ٹیکسلا میں شروع ہو گا، عرس میں ملک کے طول و عرض سے عقیدت مند ڈالیوں کے ہمراہ شرکت کریں گے جبکہ عرس کی تین روزہ...
View Articleچھوٹو گینگ کے سرغنہ نے ہتھیار ڈالنے کے لیے شرائط رکھ دیں
اسلام ٹائمز۔ چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو نے کہا ہے کہ حکومت اسے عام معافی دے تو مغوی اہلکار رہا اور ہتھیار ڈال دوں گا۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے چھوٹو نے کہا کہ اس...
View Articleاجلاس عمومی، آئی ایس او کراچی
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کا دوسرا اجلاس عمومی محمدی ڈیرہ میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت ڈویژنل صدر یاور عباس نے کی۔ اجلاس میں خصوصی شرکت مرکزی نائب صدر سرفراز...
View Articleجی بی کونسل انتخاب، ایم ڈبلیو ایم نے وفاداری تبدیل کرنے پر کاچو امتیاز کی...
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رکن شوریٰ عالی و سیکرٹری جنرل بلتستان آغا سید علی رضوی نے جی بی کونسل کے انتخابات میں ایم ڈبلیو ایم کے اسکردو حلقہ 2 سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی کاچو امتیاز...
View Articleپاک سرزمین پارٹی نے 24 اپریل تک کئی وکٹیں گرانے کی تیاری کر لی
اسلام ٹائمز۔ پاک سر زمین پارٹی نے متحدہ کی ایک اور وکٹ گرانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ اب کون پاک سر زمین پارٹی شمولیت اختیار کرتا ہے اس کا اعلان اب سے کچھ دیر بعد ہونے والی پریس کانفرنس میں کیا جائے...
View Articleکالعدم تنظیم کا ضمانت پر رہا کارکن غائب، عدالت نے ضمانتی کو جیل بھجوا دیا
اسلام ٹائمز۔ تحفظ پاکستان کورٹ لاہور نے ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث کالعدم تنظیم حزب التحریر کے رکن کی ضمانت کے بعد غائب ہونے پر اس کے ضامن احمد علی رشید کو چھ ماہ قید کی سزا سناتے ہوئے جیل بھیج دیا۔...
View Articleشوال آپریشن مکمل، ملک بھر میں کومبنگ آپریشن شروع کرنیکا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ پاک فوج نے شوال میں کامیابی سے آپریشن مکمل کرلیا ہے اور اب ملک بھر میں کومبنگ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ شوال آپریشن کامیابی سے مکمل کر...
View Articleوزیراعظم واپس نہیں آئیں گے، بڑے لیڈرز پانامہ لیکس سے نام مٹوانے باہر گئے،...
اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے دل کی بھڑاس صحافیوں پر نکال لی۔ کہتے ہیں میرے خلاف آپ کو غلط خبریں کون دیتا ہے؟ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کو لایا گیا تو وہاں موجود...
View Article