جنگجوﺅں اور سائبر جرائم سے نپٹنے میں شدت لانا ہوگی، ڈائریکٹر جنرل پولیس
اسلام ٹائمز۔ ڈائریکٹر جنرل پولیس کے راجندرا کمار نے کہا ہے کہ جموں کشمیر پولیس کو تخریب کاروں اور سائبر جرائم جیسے نئے چلینجوں کا مقابلہ کرنے کےلئے کام کاج کے طریقہ کار میں جدت لانا ہوگی۔ انہوں نے کہا...
View Articleشاہ ایران کی بیدخلی کیبعد مغرب میں اسلام کیخلاف لہر اٹھی، جو انتہاپسندی کا...
اسلام ٹائمز۔ وزارت خارجہ کے سابق سیکرٹری جنرل و سینیٹر (ر) محمد اکرم ذکی نے کہا ہے کہ دہشتگردی نے ناانصافی سے جنم لیا ہے۔ مغربی ممالک میں اسلام کو خطرہ بناکر پیش کیا گیا اور اسلام کے خلاف باقاعدہ...
View Articleانسداد انتہاپسندی انٹرنیشنل سیمینار
اسلام ٹائمز۔ سنٹر فار پاکستان اینڈ گلف سٹڈیز کے زیراہتمام دو روزہ انٹرنیشنل سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سینیٹر سحر کامران (ممبر سینیٹ سٹینڈنگ کمیٹی فار ڈیفنس، سینیٹر مشاہد حسین سید (چیئرمین...
View Articleکراچی میں ہونیوالے دہشتگردی کے واقعات میں کالعدم مذہبی جماعتیں ملوث ہیں،...
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کراچی میں چوبیس گھنٹے کے دوران دہشت گردی کے دو مختلف واقعات میں سینئر صحافی آفتاب عالم اور جیو نیوز کے انجینئر...
View Articleغیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث مدارس کے نام سامنے لائے جائیں، مولانا ڈاکٹر عطاء...
مولانا ڈاکٹر عطاءالرحمٰن کا تعلق جماعت اسلامی پاکستان سے ہے۔ وہ جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس شورٰی اور مرکزی عاملہ کے رکن ہیں۔ پاکستان میں دینی مدارس کے بورڈ، رابطہ مدارس اسلامیہ پاکستان کی...
View Articleخیبر پی کے اسمبلی کا اجلاس، سابق وزیر معدنیات وزیراعلیٰ پر برس پڑے
اسلام ٹائمز۔ خیبر پی کے اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کی صدارت میں ہوا سابق صوبائی وزیر معدنیات ضیاءاللہ آفریدی نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا اور پارٹی چیئرمین عمران خان سے مطالبہ کیا...
View Articleتحریک انصاف کے رہنماؤں کو تحریک طالبان کی جانب سے دھمکیاں، حکومت کو آگاہ کر...
اسلام ٹائمز۔ کالعدم تحریک طالبان کی طرف سے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی اور چودھری محمد سرور سمیت دیگر رہنماؤں کو دھمکیاں دی گئی ہیں جس پر پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ اور سکیورٹی اداروں کو...
View Articleقائداعظم کی 67ویں برسی آج عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائے گی
اسلام ٹائمز۔ بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 67ویں برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ برسی کے موقع پر کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی ُپروقار تقریب منعقد ہو گی۔ گورنر اور...
View Articleکراچی میں ڈی ایس پی سہیل عباس پر قاتلانہ حملہ، جوابی فائرنگ سے دہشتگرد فرار
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے شرف آباد میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی سہیل عباس زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی سہیل عباس بہادر آباد کے علاقے شرف آباد سے گزر رہے تھے کہ گھات لگائے دہشت...
View Articleمسرت کاظمی خیرالعمل فاونڈیشن کے قائم مقام چیئرمین نامزد
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق سابق سیکریٹری فلاح و بہود ایم ڈبلیوایم پنجاب مسرت کاظمی کو ایک ماہ کیلئے ایم ڈبلیو ایم کے فلاحی شعبے خیرالعمل فاونڈیشن...
View Articleعمران خان، فضل الرحمان، پرویز مشرف سمیت 7 جماعتوں کے سربراہ دہشتگردوں کے...
لاہور سے ابو فجر کی رپورٹکالعدم تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے 7 سیاسی جماعتوں کے سربراہوں اور درجنوں سینیئر رہنماﺅں کو نشانہ بنانے کی دھمکی مل چکی ہے۔ حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان...
View Articleبھارت نے رواں برس 221 مرتبہ جنگ بندی خلاف ورزی کی، وزارت دفاع
اسلام ٹائمز۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ رواں برس بھارت نے ورکنگ باؤنڈری اور لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی 221 مرتبہ خلاف ورزی کی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں مشاہد حسین سید کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ...
View Articleمقبوضہ کشمیر میں گائے کا گوشت بیچنے پر پابندی عائد
اسلام ٹائمز۔ بھارت کے بعد مقبوضہ کمشیر میں بی جے پی کی کٹھ پتلی حکومت بنتے ہی وہاں کی عدالتیں بھی انتہا پسند ہو گئی ہیں جس کی مثال مقبوضہ وادی کی ہائی کورٹ نے گائے کے گوشت کی خریدو فروخت پر پابندی لگا...
View Articleپاکستان رینجرز اور بی ایس ایف کے مابین مذاکرات میں ایک دن کی توسیع
اسلام ٹائمز۔ بھارتی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ نئی دلی میں پاکستان رینجرز اور بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کے درمیان مذاکرات میں ایک دن کی توسیع کردی گئی۔ مذاکرات کا خصوصی دور آج ہوگا۔ بھارتی میڈیا نے...
View Articleحزب اللہ کے رکن پارلیمان کی نفیسہ خٹک سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
اسلام ٹائمز۔ قومی اسمبلی آف پاکستان کی دعوت پر اسلام آباد میں اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آنے والے حزب اللہ سے تعلق رکھنے والے لبنان کی پارلیمنٹ کے رکن...
View Articleپاک فضائیہ کیمپ حملہ، تمام دہشتگرد مارے جاچکے، مشتاق غنی
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات مشتاق غنی نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے کیمپ پر ہونے والا ناکام بنادیا گیا ہے، تمام حملہ آور دہشت گرد مارے جاچکے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں مشتاق غنی نے کہا کہ...
View Articleکالعدم تنظیموں سے وابستگی، پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی چھان بین شروع
اسلام ٹائمز۔ اسپیشل برانچ پنجاب نے پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی کالعدم تنظیموں سے وابستگی کے بارے میں خفیہ انکوائری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق حال ہی میں پنجاب پولیس کے بعض اہلکاروں کی بھارتی خفیہ...
View Articleپشاور، دہشتگردوں کا پاک فضائیہ کی بیس پر حملہ، 16 نمازی شہید، 13 حملہ آور ہلاک
اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقہ بڈھ بیر میں ایئر فورس کی بیس پر دہشگردوں نے حملہ کر دیا، تاہم کوئیک ری ایکشن فورس کی جوابی کارروائی میں 13 دہشت گرد ہلاک جبکہ دہشتگردوں کی بیس میں مسجد میں گھس کرکے فائرنگ...
View Articleاو آئی سی کا مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت کا اعادہ
اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے جنیوا میں منعقدہ تیسویں اجلاس کے چوتھے روز اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) نے کشمیریوں کی حریت پسندی اور حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھنے کا...
View Articleمسئلہ کشمیر حل نہ کیا گیا تو ایشیاء میں بڑی جنگ چھڑ سکتی ہے، کشمیر کانفرنس
اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت نے مسئلہ کشمیر حل نہ کیا تو جنوبی ایشیا میں بڑی جنگ چھڑ سکتی ہے۔ سراج الحق نے مشرقی پاکستان میں جنگی جرائم کا اعتراف کرنے پر...
View Article