باچا خان یونیورسٹی کے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دینگے، علامہ ناصر عباس
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام ملک بھر میں یوم سوگ اور شہدائے باچا خان یونیورسٹی کے لئے چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں فاتحہ خوانی کی گئی اور شہداء کے لواحقین سے اظہار...
View Articleباچا خان یونیورسٹی، طلباء کی ہنگامہ آرائی، فضل الرحمٰن کا قافلہ روک لیا
اسلام ٹائمز۔ چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی کے طلباء کی ہنگامہ آرائی، جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمٰن کے قافلے کو روک لیا۔ جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمٰن باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کا دورہ...
View Articleجہل کا علم پر حملہ (تصاویری جھلکیاں)
اسلام ٹائمز۔ باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں دہشتگردوں کے حملے میں 22 افراد شہید ہوگئے جبکہ سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چار دہشتگرد بھی جہنم واصل ہوئے، دہشتگردوں نے 20 جنوری صبح کے وقت یونیورسٹی ہاسٹل...
View Articleایران پابندیوں کے زمانے میں چین کے تعاون کو کبھی فراموش نہیں کریگا، رہبر...
اسلام ٹائمز۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے ایران اور چین کے تعلقات میں زیادہ سے زیادہ توسیع اور فروغ پر زور دیا ہے۔ چین کے صدر شی جین پینگ نے ہفتے کی شام ایران کے سپریم لیڈر...
View Articleسی ٹی ڈی کی لیہ میں کارروائی، تین دہشتگرد ہلاک، 3 فرار
اسلام ٹائمز۔ لیہ میں سی ٹی ڈی فورس کی کارروائی کے دوران تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ تین فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ انسداد دہشت گردی فورس نے حساس اداروں کی اطلاعات پر لیہ کے علاقے چوک اعظم...
View Articleسانحہ باچا خان یونیورسٹی، لاہور میں متحدہ طلبا محاذ کا دہشتگردی کیخلاف مظاہرہ
اسلام ٹائمز۔ متحدہ طلبہ محاذ کے زیراہتمام لاہور پریس کلب کے سامنے چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر دہشتگردانہ حملے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں تمام طلبا تنظیموں امامیہ سٹوڈنٹس...
View Articleکچھ لوگوں نے دین یرغمال بنایا ہوا ہے، جو اپنی مرضی کا نظام چاہتے ہیں، سراج الحق
اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ چارسدہ یونیورسٹی میں سکیورٹی انتظامات پرسوالیہ نشان تھے، کسی کو مورد الزام ٹھہرانے کی بجائے وفاقی صوبائی حکومتیں اور ادارے مل کر تحقیقات...
View Articleکشمیر تک داعش کے پہنچنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں، علی گیلانی
اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی نے ’’داعش‘‘ کی طرف سے کشمیر سے متعلق دئے گیے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس خطے تک داعش کے پہنچنے کے امکانات نہ...
View Articleخیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام ٹائمز۔ بونیر اور چترال سمیت گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق سوات، مالاکنڈ ڈویژن، بونیر، نوشہرہ اور چترال سمیت مختلف شہروں میں زلزلے...
View Articleاسکردو میں برفباری کے مناظر
اسلام ٹائمز۔ پاکستان کا شمالی خطہ گلگت بلتستان اپنے قدرتی مناظر کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے اور گرمیوں کے موسم میں پوری دنیا سے سیاح اس خطے کا رخ کرتے ہیں۔ گلگت بلتستان کے مختلف مقامات پر سطح...
View Articleرشید گوڈیل حملہ کیس کے مرکزی ملزم کی عدم گرفتاری پر تفتیشی افسر کی گرفتاری کا...
اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملے سے متعلق کیس میں مرکزی ملزم کی عدم گرفتاری پر عدالت نے تفتیشی افسر کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق...
View Articleسانحہ چارسدہ، سہولتکاروں میں خواتین بھی شامل، حملہ آور طورخم کے راستے...
اسلام ٹائمز۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے باچا خان یونیورسٹی حملے پر تفصیلی بریفنگ دی اور دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ دہشت گرد...
View Articleامریکہ فضل اللہ کو ڈرون حملے میں واصل جہنم کرے، ضیا الحق نقشبندی
اسلام ٹائمز۔ باچا خان یونیورسٹی سانحہ کے حوالے سے افغان حکومت کا یہ کہنا کہ ہماری زمین استعمال نہیں ہوئی حقائق کے منافی ہے کیونکہ دنیا بھر کے دہشتگرد افغانستان میں موجود ہیں اور پاک افغان سرحد پر...
View Articleپنجاب حکومت نے سکولوں کی سکیورٹی کیلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا
اسلام ٹائمز۔ باچا خان چارسدہ یونیورسٹی میں دہشتگردوں کے حملے کے بعد حکومت پنجاب نے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کی فول پروف سیکورٹی کیلئے خصوصی ہدایت نامہ جاری کیا ہے، صبح کی اسمبلی سکول گراؤنڈ کے...
View Articleسعودی عرب، خطے میں بحران سازی کا مرکز
تحریر: حامد شہبازیمغربی حکومتوں نے پیرس میں دہشت گردانہ اقدامات کے بعد جلدبازی اور جذبات پر مبنی بیانات دیتے ہوئے تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کو ان اقدامات کا ذمہ دار ٹھہرایا اور اس کی نابودی کیلئے متعدد...
View Articleبھارتی حکمران دنیا میں ایکسپوز ہو چکے ہیں، چوہدری مجید
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ کشمیر ایشو ہمارا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے، کشمیری عوام کی جدوجہد نے اسے فلیش پوائنٹ بنا دیا ہے۔ جموں و کشمیر کے عوام کی تحریک کا اب راستہ نہیں...
View Articleامریکی بحریہ کے اہلکاروں کی گرفتاری بروقت، دلیرانہ اور ایمان پر مبنی اقدام...
اسلام ٹائمز۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے ایران کی سمندری حدود میں داخل ہونے کے بعد امریکی بحریہ کے فوجی اہلکاروں کو گرفتار کر لینے کے پاسداران انقلاب اسلامی کے سپاہیوں کے...
View Articleبلدیاتی الیکشن، بدین میں ذوالفقار مرزا کا پلڑا بھاری، سانگھڑ میں پیپلز پارٹی...
اسلام ٹائمز۔ سندھ کے ضلع بدین میں بلدیاتی انتخابات کا معرکہ پیپلز پارٹی کے باغی جیالے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حامیوں کے نام رہا، جبکہ سانگھڑ میں پیپلز پارٹی کو بڑی کامیابی ملی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے...
View Articleبربریت کی انتہا، جواں سال سید مزمل شاہ مذہبی منافرت کی بھینٹ چڑھ گیا
اسلام ٹائمز۔ دہشت گردی کی لرزہ خیز واردات، مذہبی منافرت کی بنا پر فتح جنگ ہائی سکول نمبر 2 میں جماعت دہم کے طالب علم کو اپنے ہی 3 ساتھیوں نے مل کر ذبح کر دیا، 3 روز بعد لاش ویران جگہ سے برآمد، پولیس...
View Articleکراچی کے علاقے کھارادر میں پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی جاوید ناگوری پر فائرنگ
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے کھارادر میں پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر جاوید ناگوری پر فائرنگ ہوئی ہے، تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق جاوید ناگوری کا...
View Article